
آزاد کشمیر میں خواتین کی بااختیاری!
آزاد کشمیر میں خواتین کی حقیقی بااختیاری کے لیے تعلیم، معاشی مواقع، صحت، قانونی تحفظ اور فیصلہ سازی میں مؤثر شرکت کو فروغ دینا ضروری ہے۔ ڈاکٹر تہنیت اقبال اعوان اپنے اس مضمون میں خواتین کی صلاحیتوں کو تسلیم کرنے، مقامی ضروریات کے مطابق مواقع پیدا کرنے اور ایک زیادہ منصفانہ و جامع معاشرے کی تشکیل کے لیے عملی اقدامات کی اہمیت اجاگر کرتی ہیں۔